!سوات پولیس افیشل ویب سائٹ میں خوش آمدید  سوات پولیس کا ضلع بھر کے مختلف مقامات میں ناکہ بندیاں جاری، ایس ایچ اوز پولیس جوانوں کے ہمراہ ناکہ بندیوں پر موجود۔ ناکہ بندیوں کا مقصد جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھنا ہیں۔ محتسب سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے جانب سے ڈی پی او آفس سیدو شریف سوات میں ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی محتسب ملاکنڈ ڈویژن کے ڈپٹی رجسٹرارکلیم شہاب، قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت سمیت ڈی آر سی کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار میں صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کی کارکردگی اور آگاہی کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ سیمینار سے ڈپٹی رجسٹرار شہاب کلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی محتسب سیکرٹریٹ ادارہ صوبائی سرکاری محکموں کے خلاف موصول ہونے والے شکایات کا ازالہ کرتی ہیں اور انصاف کی فراہمی کو اولین ترجیحات سمجھتی ہے پولیس شہداء کے بچوں کو محکمہ پولیس میں بحثیت اے ایس آئیز بھرتی کے حکمنامے جاری ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان نے آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس اختر حیات خان کے احکامات کے مطابق دہشت گردی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کے بچوں کو محکمہ پولیس میں بھرتی کے حکمنامے جاری کر دئیے، ریجنل پولیس آفیس سیدو شریف سے 13 جوانوں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے آرڈرز جاری کئیں۔

! NEWS

PRESS RELEASE SWAT POLICE


  • پولیس شہداء کے بچوں کو محکمہ پولیس میں بحثیت اے ایس آئیز بھرتی کے حکمنامے جاری ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان نے آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس اختر حیات خان کے احکامات کے مطابق دہشت گردی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کے بچوں کو محکمہ پولیس میں بھرتی کے حکمنامے جاری کر دئیے، ریجنل پولیس آفیس سیدو شریف سے 13 جوانوں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے آرڈرز جاری کئیں۔
    مزید دیکھیں
  • قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت نے تھانہ شموزی کا سرپرائیز وزٹ کیا، جہاں انہوں نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
    مزید دیکھیں
  • سوات پولیس نے (دوسری بائے الیکشن )بلدیاتی انتخابات 2024کے پرامن اور صاف و شفاف انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کرلی، قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت 445ولیس افسران و جوان الیکشن ڈیوٹی سرانجام دیں گے جن میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ، لیڈیز پولیس، بم ڈسپوزل سکواڈ اور ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ شامل ہے، قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت ضلع سوات کے 20پولنگ سٹیشن پر445پولیس جوانان سیکورٹی خدمات سرانجام دینگے۔
    مزید دیکھیں
  • ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ عرفان اللہ خان نے ڈی پی او آفس سوات کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا.
    مزید دیکھیں
  • ڈی ایس پی فضل وہاب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
    مزید دیکھیں
  • تھانہ رحیم آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مسلح افراد گرفتار
    مزید دیکھیں

DR. ZAHID ULLAH KHAN (PSP)
District Police Office Swat


By the Grace of Almighty Allah, I have assumed the duties of District Police Officer.
The launch of the website by District Police Swat is a modern step in the right direction and will really help build a very strong relationship between Swat Police and the people. The dispensation of justice to a common man at his door step through better service delivery is my utmost priority. It is a matter of pride for me to be the Commander of the brave Police force who laid numerable sacrifices during the war on terror and played the role of frontline force.
The website highlights a number of activities of the Swat Police aimed at maintaining peace, facilitating the public on various aspects of security.

    Read More

FACEBOOK POST's




In Case of Emergency Dial

   0946-881374 / 15




RAABTA APP

RAABTA,An Initiative For Making Your Journies Safe




KPK Police

Punjab Police

Sindh Police

Baluchistan Police

Islamabad Police

FIA Police

Rescue 1122

For More Information

                       

@ Swatpolicekpk

DISTRICT POLICE OFFICE SAIDU SAHRIF SWAT
  0946-9240393 : ٹیلفون
  0946-9240402 : فیکس
  dposwat@gmail.com : ای میل
SWAT POLICE KPK